اسلام آباد (ثناءنیوز)سپرےم کورٹ کا ڈوےژن بےنچ مےڈےا احتساب کمےشن کے قےام کے لےے سےنئر صحافےوں حامد مےر، ابصارعالم ودےگر کی جانب سے دائر مقدمات کی سماعت آج پےر کو کرے گا۔ عدالتی بےنچ جسٹس جواد اےس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسےن پر مشتمل ہے۔ مقدمہ کی سماعت کے لئے فرےقےن کو نوٹس جاری کر دئےے گئے ہےں۔
سپرےم کورٹ میں میڈےا احتساب کمشن کے قےام کے مقدمہ کی سماعت آج ہو گی، فرےقےن کو نوٹس جاری
Nov 05, 2012