سابق منیجر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی ضیاءاللہ خان علالت کے باعث ہسپتال داخل، بی بی سی اخراجات ادا کریگا


لاہور(سپورٹس رپورٹر) نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کے سابق منیجر اور فرسٹ کلاس کرکٹر رضا اﷲ خان شدید علیل ہو گئے جو کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا کہ رضا اﷲ کے علاج پر جیتنے بھی اجراجات آئیں گے بورڈ برداشت کرئے گا۔ چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکاءاشرف نے علاج معالجے پر اٹھنے والے تمام اخراجات بورڈ کے ذریعے ادا کرنے کے احکامات جاری کیے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...