اشتہاریوں کو پناہ دینے پر 7 افراد کیخلاف مقدمات درج

Nov 05, 2012

فیروزوالا (نامہ نگار) تین تھانوں کی پولیس نے مفرور اشتہاری ملزموں صابر، قاسم وغیرہ کو پناہ دینے کے الزام میں سات افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ پولیس نے اس ضمن میں فاروق وغیرہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

مزیدخبریں