اسلام آباد (اے پی پی) راولپنڈی آرٹس کونسل میں کل پاکستان پینٹنگز کی نمائش آج پیر سے شروع ہوگی۔ نمائش میں بہترین فن پارے رکھے جائیں گے جن میں فنکاروں نے انتہائی خوبصورتًی اور مہارت سے رنگوں کو بکھیرا ہے ۔ نمائش کا باضابطہ افتتاح 3بجے ہو گا۔
راولپنڈی آرٹس کونسل میں کل پاکستان پینٹنگز کی نمائش آج شروع ہوگی
Nov 05, 2012