رانا جمشید کو مسلم لیگ (ن) شرقپور کا صدر بننے پر مبارکباد

Nov 05, 2012

شرقپور شریف (نامہ نگار) رانا محمد جمشید خان کو مسلم لیگ (ن) سٹی شرقپور شریف کا صدر مقرر ہونے پر سابق وفاقی وزیر پیداوار رانا تنویر حسین ایم این اے، رانا افضال حسین ایم این اے، پیر اشرف رسول ایم پی اے ،ملک نوید محمود چوہان، ملک ندیم چوہان، چودھری محمد زبیرگھگ، حاجی سرفراز احمد، شیخ عمران اشرف یعقومیہ، حکیم سلیم اللہ ملک، ذوالفقار احمد، چودھری ارشد اور حبیب عاصم رشید بھٹی کے علاوہ دیگر مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، دینی و انجمن تاجران، سیاسی و سماجی اور شہریوں کی تنظیموں نے مبارکباد دی ہے۔

مزیدخبریں