کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیر بلدیات سندھ اویس مظفر نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہائوس کا کہنا ہے کہ اویس مظفر نے استعفیٰ وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوا دیا۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق محکمہ بلدیات کا قلمدان شرجیل میمن کو دیدیا گیا
اویس مظفر ٹپی نے وزارت بلدیات سے استعفیٰ دیدیا
Nov 05, 2013