کراچی: اسلحہ ڈیلرز کے ریکارڈ کی چیکنگ کیلئے ٹیمیں تشکیل

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں کراچی میں کسٹمز کی 5 ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں۔ پانچ اضلاع کے اسلحہ ڈیلرز اور امپورٹرز کے ریکارڈ کی جانچ کی جائے گی۔ کسٹمز ٹیمیں ڈیلرز کے ریکارڈ کا موازنہ درآمد ریکارڈ سے کریں گی۔ کسٹمز حکام اسلحہ خریداروں کی تفصیلات بھی حاصل کریں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...