شام: فضائی حدود میں امریکی اور روسی طیارے کے درمیان مواصلاتی رابطے کی مشق

دمشق /واشنگٹن (این این آئی)شام کی فضائی حدود میں ایک امریکی اور ایک روسی طیارے کے درمیان طے شدہ منصوبے کے تحت مواصلاتی رابطے کی مشق کی گئی ہے۔پینٹاگون کے مطابق مشق تین منٹ تک جاری رہی۔

ای پیپر دی نیشن