سابق فوجی افسر بھارتی نژاد ہرجیت سجن کینیڈا کے وزیر دفاع نامزد

Nov 05, 2015

اوٹاوہ (رائٹرز) بھارتی نژاد سابق پولیس افسر اور افغانستان میں 3 بار بطور فوجی سرانجام دینے والے ہرجیت سجن سنگھ کو کینیڈا کا وزیر دفاع نامزد کردیا گیا۔ وہ پہلی بار رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔ وہ لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔

مزیدخبریں