جنگ میں جھونکے جانے کا خوف 11 ہزار افغان ایران سے فرار

سٹاک ہوم(آن لائن+اے این این)ایران میں پناہ گزین افغان باشندوں کو شام اور دوسرے ملکوں کی جنگ میں بھرتی کئے جانے کی پالیسی کے بعد بڑی تعداد میں پناہ گزین ایران سے نکلنا شروع ہو گئے ہیں۔اب تک 11 ہزار افغان پناہ گزین ایران سے نکل چکے ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران سے فرار کے بعد کم عمر افغان جنگجو واپس اپنے ملک میں نہیں بلکہ سویڈن سمیت یورپ کے دوسرے ملکوں میں پناہ لے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...