سکیورٹی نہ ملنے پر کراچی کے 3 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ملتوی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے 3 اضلاع میں گزشتہ روز سے ہونے والی انسداد پولیو مہم سکیورٹی نہ ملنے پر ملتوی ہوگئی۔ پولیو مہم ملتوی ہونے سے 10 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے نہیں پلائے جا سکیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...