لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آف سپنرسعیداجمل سے انٹرویوپرجواب طلب کرلیا۔ سعیداجمل نے انٹرویومیں پی سی بی اورآئی سی سی پرتنقید کی تھی۔ بورڈ نے شوکازنوٹس جاری کرتے ہوئے اجمل سے سات روزمیں جواب طلب کیا ہے ‘وہ بورڈ کومطمئن نہ کرسکے توانہیںسنٹرل کنٹر یکٹ سے محروم ہونا پڑسکتا ہے۔
بورڈ پر تنقید‘پی سی بی نے سعیداجمل سے جواب طلب کرلیا
Nov 05, 2015