فلم ’’لاہور سے آگے‘‘ 11 نومبر کو ریلیز ہو گی

لاہور کلچرل رپورٹر) فلمساز و ہدایت کار وجاہت رؤف کی فلم ’’لاہور سے آگے‘‘ 11 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں صبا قمر‘ یاسر حسین‘ روبینہ اشرف‘ بہروز سبزواری‘ نورالحسن‘ عتیقہ اڈوھو شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن