قندوز (رائٹرز) قندوز میں فضائی بمباری سے ہلاک ہونے والے 30 شہریوں کی ہزاروں افراد کی موجودگی میں تدفین کی گئی۔ تدفین میں شرکاءافراد نے افسوس اور غم و غصے کا اظہار کیا۔ ایک سوگوار شخص نے بتایا کہ اس کا بھائی 3 بچوں سمیت ہلاک ہوا۔ امریکہ کے ہاتھوں مارے جانے والے کیا دہشت گرد تھے۔
قندوز: فضائی بمباری سے ہلاک ہونے والے شہریوں کی تدفین‘ شرکاءکا غم غصے کا اظہار
Nov 05, 2016