پاکستان کا سیاسی نظام معمول کے تعلقات قائم کرنے کا اہل نہیں : شیوشنکر کی ہرزہ سرائی

Nov 05, 2016

نیویارک(اے این این )بھارت کے قومی سلامتی کے سابق مشیر اورپاکستان کےلئے سابق ہائی کمشنر شیوشنکرمینن نے پاکستان بھارت تعلقات کومنظم عداوت کاشکارقراردیتے ہوئے الزام عائدکیاہے کہ پاکستان کاسیاسی نظام بھارت کےساتھ معمول کے تعلقات قائم کرنے کااہل ہے نہ ہم تعلقات میں بہتری کی توقعات رکھتے ہیں، کشمیرسے متعلق بہت سے مسائل کاحل کی طرف جانا سیاسی طورپر مشکل ہے۔


شیوشنکر مینن

مزیدخبریں