بلدیہ جنوبی کونسل کا اجلاس‘ مقیم عالم اےڈووکےٹ اپوزیشن لیڈر منتخب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدےہ جنوبی کراچی کی کونسل کا دوسرا اجلاس چےئرمےن ملک محمد فےاض کی صدارت مےں منعقد ہوا اجلاس مےں ڈسڑکٹ وائس چےئرمےن منصور احمد شےخ، مےونسپل کمشنر آفاق سعےد،بلدےہ جنوبی کی ےونےن کمےٹےوں کے وائس چےئرمےنز،اقلےتی ،خواتےن ،کونسلرزاور نوجوانوں کی مخصوص نشتوں پر منتخب اراکےن نے شرکت کی اجلاس مےں کونسل اراکےن نے گذشتہ اجلاس کے مےنٹس اور چےئرمےن اور وائس چےئرمےن بلدےہ جنوبی کی غےر موجودگی مےں کونسل کی صدارت کےلئے عرفان فرےد علی،سےّد ارشاد علی اور راجومہےشوری پر مشتمل تےن رکنی پےنل کی متفقّہ طور پر منطوری دی گئی اس کے علاوہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے نامزد کردہ وائس چےئرمےن مقےم عالم اےڈووکےٹ کو بلدےہ جنوبی کونسل مےں اپوزےشن لےڈر منتخب کےا گےا جبکہ اےک قرارداد کے ذرےعے سانحہ پولےس ٹرےننگ سےنٹر کوئٹہ اور ناظم آباد مےں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان واقعات مےں شہےد ہونے والوں کےلئے مغفرت اور زخمےوں کی جلد صحت ےابی کےلئے دعا کی گئی۔ اس موقع پر چےئرمےن ساﺅتھ ملک محمد فےاض اور اراکےن کونسل کےجانب سے ہندوبرادری کو ان کے مذہبی تہوار دےوالی کی مبارکباد پےش کی گئی اور پاکستان پےپلز پارٹی کے چےئرمےن بلاول بھٹو زرداری اور وزےراعلی سندھ مراد علی شاہ کو دےوالی کے موقع پرہندو برادری کےلئے عام تعطےل کرنے پر خراج تحسےن پےش کےا گےا اجلاس مےں حکومت سے مطالبہ کےا گےا کہ ضلع جنوبی کی حدود مےں غےر معےاری منرل واٹراور حفظان صحت کے اصولوں کےخلاف کھانے پےنے کی اشےاءتےار کرنے والی فےکٹرےوں کو فی الفور بند کر کے ان کے مالکان کو سخت سزا دی جائے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چےئرمےن ملک محمد فےاض نے کہا کہ ہمارا نصب العےن ہے کہ ضلع جنوبی مےں رہنے والے تمام افراد کو بلاامتےازرنگ و نسل اور مذہب تمام تر بلدےاتی سہولےات فراہم کی جائےں ۔

ای پیپر دی نیشن