اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی کی الیکشن مہم کا آغاز جنوبی پنجاب سے کریں گے اور اس سلسلے میں پہلا جلسہ 15 نومبر کو قاسم باغ ملتان میں ہوگا، اس مقام پر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے بھی متعدد جلسوں سے خطاب کیا تھا۔
بلاول بھٹو انتخابی مہم کا آغاز 15 نومبر کو ملتان میں جلسہ سے کرینگے
Nov 05, 2017