حافظ سعید نظر بندی کیس: جسٹس قاضی امین آئندہ ہفتے سماعت کرینگے

Nov 05, 2017

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں حافظ سعید کی نظربندی کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی سماعت آئندہ ہفتے ہو گی جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی طرف سے سماعت سے انکار کے بعد اسے دوسرے بنچ کو بھجوا دیا گیا ہے ،سماعت جسٹس قاضی محمد امین احمد کریں گے۔

مزیدخبریں