ہوانا(این این آئی)فوجی عدالت کی توہین پر گوانتاناموبے میں قید امریکی بریگیڈیئر کو دو دن بعد رہا کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوانتامو میں وکلائے صفائی کے انچارج بریگیڈیئر جنرل جون بیکر نے جج کا حکم ماننے سے انکارکیا، جس پر انہیں توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 21 دن کوارٹرز میں بند کرنے سزا اور ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا۔پینٹاگان کے سینئر عہدیدار نے سزا کے 2 روز بعد ہی فیصلے پر نظرثانی ہونے تک بقیہ سزا موخر کردی، اپنے کمرے میں بند بریگیڈیئر کو فون اور انٹرنیٹ کے استعمال کی اجازت تھی ۔
بر گیڈیئر رہا
' گوانتاناموبے میں قید امریکی بریگیڈئیر دو دن بعد رہا
Nov 05, 2017