نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے اپنے امن مشن کیلئے کام کرنیجوالے فوجیوں اور اور دیگر اداروں کے سول اہلکاروں کے خلاف جنسی زیادتیوں کے 31 نئے الزامات سامنے آنے کا بتایا ہے۔
اقوام متحدہ کے اہلکار وں کے خلاف جنسی زیادتی کے 31 نئے الزامات
Nov 05, 2017