لندن (بی بی سی) 31 اکتوبر کو آسٹریلین حکومت نے اعلان کیا کہ 2019 کے بعد سے الورو چٹان پر چڑھنا ممنوع قرار دے دیا جائے گا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس چٹان کو، جس کا شمار آسٹریلیا کی مشہور ترین قدرتی علامات میں سے ہوتا ہے، آسٹریلیا کے آبائی باشندے مقدس سمجھتے ہیں۔ذیل میں ایسے چند ممنوعہ پہاڑوں کی فہرست پیشِ خدمت ہے۔