اٹلی (آن لائن)کنونیئر کل جماعتی کشمیررابطہ کونسل وممبرقانون سازاسمبلی سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ نریندرمودی مقبوضہ جموںوکشمیرمیں بڑے انسانی المیے کی تیاری کررہے ہیں۔ عالمی برادری بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم کا نوٹس لے،انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانا بھارت کی 8لاکھ قابض افواج کا روز کا معمول بن چکا ہے،دنیا اور اقوام متحدہ کاکشمیراور فلسطین کے مسائل حل نہ کروانا بڑی ناکامی ہے۔
مودی مقبوضہ کشمیر میں بڑے انسانی المیے کی تیاری کر رہا ہے: رشید ترابی
Nov 05, 2017