لاہور (پ ر) جمعیت علماء اہلسنت پاکستان کے سربراہ مولانا حسین احمد اعوان نے کہا ہے کہ حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف حضرت داتا صاحبؒ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ہم فلسطین کشمیری اور بھارتی مسلمانوں کو ظلم سے نجات دلا سکتے ہیں۔
داتا صاحب ؒ کی تعلیمات پر عمل کرکے ہم کشمیریوں فلسطینیوں کو ظلم سے نجات دلا سکتے ہیں:مولانا حسین اعوان
Nov 05, 2017