ماسکو امن کانفرنس: پاکستان کو دعوت نامہ موصول ہوگیا

اسلام آباد(سہیل عبدا لناصر) افغانستان میں قیام امن کیلئے روس کے زیر اہتمام ” ماسکو کانفرنس “میں شرکت کیلئے پاکستان کو دعوت نامہ موصول ہو گیا ہے اور توقع ہے کہ سینئر حکام اس اہم موقع پر پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ یہ کانفرنس 9نومبر کو روس کے دارلحکومت ما سکو میں منعقد ہو رہی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق روس کے زیر اہتمام اس کانفرنس کا انعقاد، افغانستان میں کیلئے علاقائی کوششوں کا حصہ ہے جسے پاکستان بہت اہمیت دیتا ہے۔
دعوت نامہ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...