اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ٹوئیٹر“ نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کا ٹوئیٹر ہینڈل بلاک کردیا۔ ویب سائٹ انتظامیہ کے مطابق خادم حسین رضوی کا ٹوئیٹر ہینڈل رولز کی خلاف ورزی کے باعث بند کیا گیا ہے۔
خادم رضوی/ ٹوئیٹر