مظفر آباد: پاک فوج نے وادی لیپہ میں پھنسے 30 افراد کو ریسکیو کر لیا

Nov 05, 2018

مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاک فوج نے وادی لیپہ میں برفباری کی وجہ سے پھنسے 30 افراد کو ریسکیو کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم کے مطابق ریسکیو کئے گئے افراد کو داوکھن ریسٹ ہاﺅس پہنچا دیا گیا۔ شہری رات میں وادی لیپہ کا سفر نہ کریں۔
ریسکیو

مزیدخبریں