منی لانڈرنگ کیس: سپریم کورٹ آج سماعت کرے گی، نمر مجید پیش ہوں گے

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکا¶نٹس اور اربوں روپے کی منی لانڈرنگ سے متعلق کیس کی سماعت 5 نومبر کو ہو گی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا ۔ عدالت نے انور مجید کے بیٹے نمر مجید کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے ۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر بینکوں کے ساتھ ہونے والی تفصیلات بھی طلب کر لی ہیں ۔ جے آئی ٹی تحقیقاتی پیش رفت سپریم کورٹ میں پیش کرے گی۔
منی لانڈرنگ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...