عبدالولی خان یونیورسٹی پبی کیمپس کا کوآرڈنیٹر جنسی ہرا سگی کے الزام میں بر طرف

Nov 05, 2018

پشاور (بیورو رپورٹ) وفاقی محتسب ریجنل سیکرٹریٹ پشاور نے عبدالولی خان یونیورسٹی پبی کیمپس کے کوآرڈنیٹر جنید اخترکو جنسی ہراسیت کا الزام ثابت ہونے پر نوکری سے برخاست کر دیا۔ خاتون لیکچرار لیلیٰ جبران نے وفاقی محتسب ریجنل سیکرٹریٹ پشاور میں جنسی ہراسگی کی شکایت درج کی تھی۔

مزیدخبریں