بینک سے دھوکہ دہی سے نکلوائے گئے میرے تین ملین روپے واپس دلوائے جائیں

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹڑ سے) کے آر ایل کے سابق چیف سائنٹسٹ ڈاکٹر محمد یوسف خلجی نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ بینک میں جمع ان کی تین ملین روپے کی دھوکہ دہی سے نکلوائی جانے والی رقم انہیں واپس دلوائیں اپنی اپیل میں انہوں نے کہا کہ ہیکرز نے ان کی ایک نجی بینک ماڈل ٹائون برانچ کے اکائونٹ سے دھوکے کے ذریعے رقم نکلوا کر انہیں مالی مشکلات سے دو چار کردیا ہے مجھے یہ بات اس وقت پتہ چلی جب میں بینک گیا اور وہاں مجھے یہ حیران کن بات بتائی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن