اقوام متحدہ کامالی میں فوجی کیمپ پرحملے پرتشویش کااظہار

Nov 05, 2019 | 11:16

ویب ڈیسک

اقوام متحدہ نے مالی میں ایک فوجی کیمپ پرحملے پرتشویش کااظہارکیاہے جس میں درجنوں فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے ایک پریس بریفنگ میں بتایا کہ مالی میں متاثرہ علاقے کی حفاظت اورتلاشی اورامدادی کارروائیوں کے مشنوں کے تحفظ کے لئے اقوام متحدہ کے امن مشن نے اپنی سریع الحرکت فورس بھجوائی ہے۔

مزیدخبریں