کراچی(نیٹ نیوز) اس ماہ فلکیات کا ایک دلچسپ اور انوکھا نظارہ رونما ہوگا جس میں سیارہ عطارد (مرکری) سورج کے سامنے سے گزرے گا۔اس میں ہم ایک سیارے کو سورج کے چہرے پر کسی تِل کی مانند دیکھ سکیں گے یہ واقعہ اگلی مرتبہ 13 برس بعد سال 2032ء میں رونما ہوگا ۔
11نومبر کو سیارہ عطارد عین سورج کے سامنے سے گزرے گا
Nov 05, 2019