وفاقی کابینہ کاملک کی مجموعی اقتصادی اورسیاسی صورتحال پرغور

Nov 05, 2019 | 16:55

ویب ڈیسک

وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں اسلام آباد میں جاری ہے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی اقتصادی اورسیاسی صورتحال خصوصاً جے یو آئی ف کے احتجاجی مارچ پر غور کیاجارہاہے۔اجلاس میں سی ڈی اے کی تنظیم نو کی منظوری بھی متوقع ہے۔

مزیدخبریں