امریکی جریدے فوربز نے پاکستان کو سرمایہ کاری بہترین ملک قرار دے دیا

امریکی جریدے فوربز نے پاکستان کو سرمایہ کاری بہترین ملک قرار دے دیا، پاکستان کی سرمایہ کاری کرنے والے ملکوں میں 18درجے بہتری آئی ہے،32ویں سے 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔امریکی جریدے فوربز نے پاکستان کے بارے میں نئی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اقتصادی میدان میں درست راستے پر گامزن ہے جبکہ فوربز رپورٹ کے مطابق پاکستان کو سرمایہ کاری کےلئے بہترین ملک قرار دیا گیا ہے اور پاکستان سرمایہ کاری کے لحاظ سے 32ویں سے 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن