پی اے سی  کا اجلاس12نومبر کو طلب

Nov 05, 2020

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین رانا تنویر حسین نے پی اے سی کا31واں اجلاس 12نومبر کو طلب کر لیا ہے۔ 

مزیدخبریں