اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین رانا تنویر حسین نے پی اے سی کا 31واں اجلاس12نومبر کو طلب کر لیا ہے ۔اجلاس میں محکمانہ اکائونٹس کمیٹیوں کے اجلاسو ں سے متعلق مسائل زیر غور آئیں گے ، پی اے سی کا جلاس صبح گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ، جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی راناتنویر حسین کریں گے
پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا 31واں اجلاس12نومبر کو طلب
Nov 05, 2020