الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغلپورہ کے زیراہتمام 533 واں فری آئی کیمپ

لاہور (نامہ نگار) الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغلپورہ کے سیکرٹری اطلاعات احتشام اﷲ خان کاکڑ کے مطابق ہسپتال ہذا کے زیراہتمام 534 واں ایک روزہ آئی کیمپ بمقام سلمیٰ خاتون ہسپتال 86/6R مائی ہیر سٹیڈیم جھنگ بتاریخ 7 نومبر 20/21 اتوار صبح 9 بجے سے ایک بجے تک لگایا جائے گا۔ جس میں تمام ٹیسٹ‘ ادویات‘ عینکیں مفت دی جائیں گی اور مستحق افراد کے لینز کے ساتھ فری آپریشن بھی ہوں گے۔ کیمپ میں بغیر ماسک داخلہ منع ہے۔

ای پیپر دی نیشن