حضرت خواجہ غلام فریدکا3روزہ سالانہ عرس 11نومبر سے شروع ہوگا 

گبرآرائیں(نامہ نگار) پیرآف کوٹ مٹھن شریف خواجہ محمد عامر فرید کوریجہ نے صحافیوں  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر کے عظیم بزرگ وصوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید سلطان العاشقین کا124 واںسالانہ عرس 11۔12۔13 نومبر 5۔6۔7۔ربیع الثانی کو ہوگاقومی خواجہ فرید کانفرنس  12 نومبربروز جمعہ 2 بجے دن  دربار فرید کوٹ مٹھن شریف ہوگی جس میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی شرکت متوقع ہے اس کے علاوہ پاکستان اور دنیا بھر سے عقیدت مدان شرکت کریں گیاس عرس مبارک کی تقریب میں سجادگان مذہبی شخصیات صوفی سکالرز‘ سیاسی رہنما وفاقی و صوباء وزرا قومی و صوباء اراکین  اسمبلی ودیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی

ای پیپر دی نیشن