لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے تحریک کے بانی ملا محمد عمر کے دور حکومت میں افغانستان کے صوبے بامیان میں تباہ کیے گئے بدھا کے دیوقامت مجسموں کی باقیات اور دیگر ثقافتی ورثوں کا ہرصورت میں تحفظ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بامیان ثقافتی مرکز کے نگران سیف الرحمان محمدی نے بتایا کہ ماضی میں امارت اسلامی نے مجسمے تباہ ضرور کیے تھے لیکن ان کے پاس یقیناً اس اقدام کی کوئی مناسب وجہ ہوگی۔
طالبان مجسمے
طالبان نے قدیمی مجسموں کی حفاظت کا اعلان کر دیا
Nov 05, 2021