وزیراعلیٰ نے تھانیداروں کو ڈائریکٹ فنڈز دینے کی سمری منظوری کر لی

Nov 05, 2021

ملتان + میاں چنوں (خبر نگار خصوصی/ خبر نگار) وزیراعلی پنجاب نے ایس ایچ او کو ڈائریکٹ فنڈز دینے کی سمری منظور کر لی سی پی او آفس ملتان  اور تمام ڈی پی اوز ڈائریکٹ فنڈز تھانے کے اکاؤنٹ میں بھجوائیں گے۔ ایس ایچ او کو گاڑیوں کے آئل، فرنیچر، انویسٹی گیشن‘ کاسٹ، سٹیشنزی اور تھانے میں سائلین کی چائے سمیت دیگر فنڈز دیئے جائیں گے۔آئی جی پنجاب نے چند ہفتے قبل ایس ایچ او کو ڈائریکٹ فنڈز دینے کی سمری وزیراعلی کو بھجوائی تھی۔

مزیدخبریں