دھمال ٹی ٹین کرکٹ لیگ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں ایوارڈزتقسیم

 ملتان ( سماجی رپورٹر)دھمال ٹی ٹین کرکٹ لیگ ایوارڈز لسٹ جاری کردی گئی اور کھلاڑیوں میں بہترین انفرادی کارکردگی ایوارڈز تقسیم کردیئے گئے۔ چیف آرگنائزر مصعب سلمان چوہدری کے مطابق دھمال ٹی10لیگ کے  بیسٹ وکٹ کیپر ایونٹ کی رنر اپ ٹیم کشمیر الیون کے راؤ رضوان(10 کیچز 3 سٹمپ آوٹ )قرار پائے۔بیسٹ بیٹسمین ایوارڈ کوئٹہ کے حاجی فاروق (4 میچز میں 191رنز) کودیا گیا بیسٹ باؤلر چیمپئن شاہین انصاف لیجنڈز  کے احمد (11 اوٹ .4میچز )رہے بیسٹ آل راؤنڈر ایوارڈ کا حقدار کشمیر الیون کے راؤ ماجد 5 میچز میں 90 رنز  7 آوٹ)کو قرار دیا گیا۔اسکے علاوہ لیگ رائونڈ میچز میں بہترین کارکردگی ایوارڈز بھی دیئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن