جلہ جیم ( نامہ نگار) ملک لوٹنے والے مظلوم بننے کی ایکٹنگ کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری عبدالجبار مرکزی رہنما تحریک انصاف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کیا انہوں نے کہا مہنگائی عالمی مسئلہ ہے۔ اپوزیشن مہنگائی کو ایشو بنا کر مگر مچھ کے آنسو بہا رہی ہے عوام ان بہروپیوں کو اچھی طرح پہچان چکے ہیںانکے جھوٹے نعروں میں نہیں آئیں گے۔
ملک لوٹنے والے مظلوم بننے کی ایکٹنگ کر رہے : چوہدری عبدالجبار
Nov 05, 2021