ملتان(خصوصی رپورٹر) ملتان میں 2 سنیکس یونٹس کو پاپڑ کی تیاری میں کھلے رنگ، بور اور کھار استعمال کرنے پر 48,000 روپے، وہاڑی میں 2 مصالحہ جات یونٹس کو ملاوٹی مرچوں، کھلے رنگ کا استعمال کرنے پر 23,000 روپے کے جرمانے کیے گئے۔ 400 لٹر غیر معیاری محلول، 25 کلو حشرات زدہ آئل اور 30 کلو مضرصحت اجزاء تلف کردیے گئے۔
پاپڑ کی تیاری میں کھلے رنگ کا استعمال‘2 سنیکس یونٹس کو جرمانہ
Nov 05, 2021