حکومت  چیئرمینوں کوآئینی مدت پوری کرنے کاموقع دے‘میاں خضرمکول

مونڈکا (نامہ نگار) سابق امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 276 میاں خضرحیات مکول نے اپنے بیان میں کہاہے کہ موجودہ بلدیاتی نظام میں حکومت کی بلاجوازمداخلت عوامی ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ کاباعث بنی ہے انہوں نے کہاکہ پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کومذاق بناکے رکھاگیاہے  انہوں نے کہاکہ بلدیاتی الیکشن سیاست کی نرسری ہوتے ہیں موجودہ چئیرمینوں کو انکی معطلی کی مدت پوری کرنے دی جائے۔

ای پیپر دی نیشن