وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گورنر ہاؤس سندھ آمد

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گورنر ہاؤس سندھ آمد ,وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی۔

دوران ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال.

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت ملک میں یکساں ترقی کے ویژن پر گامزن ہے۔

ای پیپر دی نیشن