ڈی سی لاہور کی زیر صدارت  انسداد ڈینگی مہم پر اجلاس،بریفنگ

Nov 05, 2022


لاہور(خبرنگار)ڈی سی لاہور محمد علی کی زیر صدارت انسداد ڈینگی مہم پر اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز ، ڈی ڈی ایچ اوز سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈی سی لاہور محمد علی کو انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے جاری سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔ یکم جنوری سے لیکر اب تک تمام متعلقہ محکموں کی جانب سے 01 کروڑ 72 لاکھ ڈینگی سروئلنس کی سرگرمیاں کی گئی ہیں ۔

مزیدخبریں