عمران خان پر قاتلانہ حملے پر ہم کسی صورت چپ نہیں بیٹھیں گے:سیمی بخاری 


لاہور (لیڈی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے پارٹی چیئرمین عمران خان پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ رانا ثنا اور ان کے حواری سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ملک کو خون خرابے کی جانب دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہے۔ شہباز شریف، رانا ثنا سمیت دیگر نون لیگی شرپسند عناصر کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ عمران خان پر قاتلانہ حملے پر ہم کسی صورت چپ نہیں بیٹھیں گے۔ ابھی وقت ہے حکمران ہوش کے ناخن لیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...