کراچی (نیٹ نیوز) ایف بی آر نے پراپرٹی چ±ھپانے پر گلوکارہ میشا شفیع کے بینک اکاونٹس منجمد کر دئیے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے بینک اکاو¿نٹس منجمد کر دیئے ہیں۔ گلوکارہ نے 2015 میں پراپرٹی خریدی تھی مگر ایف بی آر سے اس کا ریکارڈ چھپایا جس پر ادارے نے ان پر انکم ٹیکس عائد کیا تھا جس کی ادائیگی نہ کرنے پر ان کے خلاف ایکشن لیا گیا ہے۔
اکاو¿نٹس منجمد
پراپرٹی چھپانے پر گلوکارہ میشا شفیع کے بینک اکا¶نٹس منجمد
Nov 05, 2022