ایشیائی ترقیاتی بنک سے رقم ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ


اسلام آباد (آئی این پی ) ایشیائی ترقیاتی بنک سے رقم ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ڈیڑھ ارب ڈالر اضافہ سے 47کرور ڈالر رہ گئے ، اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں ایک ارب 40کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ۔
، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 18ارب ڈالر 90کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔


 ،بینکوں کے ذخائر میں 4کروڑ 84لاکھ ڈالر اضافہ ہوا ، بینکوں کے ذخائر 5ارب 76کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ۔ 
زرمبادلہ اضافہ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...