ورلڈ کیچ بال فیڈریشن کا اجلاس آن لائن آج ہوگا

Nov 05, 2022


لاہور(سپورٹس رپورٹر)ورلڈ کیچ بال فیڈریشن کا آن لائن اجلاس آج ہوگا‘صدارت ہیلا یشیاہو کرینگے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی پاکستان کیچ بال فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں کرینگے۔ اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائےگا۔پروفیشنل کمیٹی کی سربراہ شیراز ساگا لیام اور رکن ڈرور گورین شرکاءکو لیکچرز دیں گے۔
 جن میں کیچ بال قوانین بھی شامل ہیں۔ 

مزیدخبریں