اسلام آباد ٹین پن باو¿لنگ چیمپئن شپ ملتوی 

Nov 05, 2022


لاہور(سپورٹس رپورٹر)اسلام آباد ٹین باﺅلنگ ایسوسی ایشن نے 9ویں اسلام آباد ٹین پن باو¿لنگ چیمپئن شپ حالیہ ملکی صورتحال کی وجہ سے ملتوی کردی گئی ۔ چیمپئن شپ 5 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہونا تھی۔ نئی تاریخ کا اعلان آئندہ چند روز بعد کیا جائےگا۔

مزیدخبریں